پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ ، مزید8 نوجوان ہلاک

پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے عوامی قافلوں پر پاکستانی فورسز ایف سی اور پولیس کی فائرنگ سے مزید 8 نوجوانوں کی ہلاکت اور متعدد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔